264

رمضان کے مہینے میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

جعفر بن یار

وفاقی حکومت کے بعد پنجاب حکومت نے بھی رمضان کے دوران سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتہ میں پانچ دن کام کرنے والے سرکاری دفاتر صبح 10 سے شام 4 بجے تک کام کریں گے
جبکہ جمعہ کے روز دفتری اوقات صبح دس سے 1 بجے تک کے ہوں گے
سرکاری دفاتر

اسی طرح ہفتہ میں چھ دن کام کرنے والے دفاتر کا وقت صبح 10 سے 3 بجے تک کا ہو گا،جبکہ جمعہ کے روز کا وقت دوپہر ڈیڑھ بجے کا مقرر کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں