اداکارہ ماورا حسین

رحم دل ہونا انسان کی بڑی خوش قسمتی ہے، ماورا حسین

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اداکارہ ماورا حسین نے کہا مہربان اور رحم دل ہونا انسان کی سب سے بڑی خوش قسمتی ہے۔ اداکارہ نے کہا اگر کوئی انسان نرم دل ہے اور دوسروں کی تکلیف کو محسوس کرتا ہے تو وہ ایک خوش قسمت انسان ہے۔ اداکارہ نئے ڈرامہ سیریل ’’ثبات‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔