تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نتنیاہو نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے حملہ کیا تو ان کا ملک بھرپور جواب دے گا۔
نتنیاہو نے ایک فوجی تقریب کے دوران ٹیلی ویژن پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گر علی خامنہ ای نے غلطی کی اور ہم پر حملہ کیا تو انہیں ایسا جواب ملے گا جس کا وہ تصور بھی نہیں کر سکتے۔









