انتہائی مایوس کن 240

حکومت کے دو سال مایوسیاں پھیلانے والوں کےلئے انتہائی مایوس کن رہے ہیں، شبلی فراز

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت کے دو سال مایوسیاں پھیلانے والوں کےلئے انتہائی مایوس کن رہے ہیں، عوام کا برا چاہنے والے آئندہ بھی مایوس ہی رہیں گے۔

بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا کہ حکومت کے دو سال مایوسیاں پھیلانے والوں کےلئے انتہائی مایوس کن رہے، دائیں اور بائیں بازو کی سیاست کی بجائے عمران خان نے عوام کو صحیح اور غلط کی طرف مائل کیا۔ وزیراطلاعات نے کہا کہ ذاتی مفادات کی سیاست اور عوام کا برا چاہنے والے آئندہ بھی مایوس رہیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں