کیپٹن (ر)صفدر 137

حکومت پر پرچے کا وقت آ چکا ہے، کیپٹن (ر)صفدر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ حکومت پر پرچے کا وقت آ چکا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مجھ پر 19 کیسز ہیں،بہادری سے مقابلہ کروں گا، یہ الیکشن نہیں لاہور کی گلیوں میں لوگوں کو آگاہی دوں گا۔ انہوںنے کہا کہ ہم نوازشریف کے ساتھ کھڑے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں