حمزہ شہباز

حمزہ شہباز کی عوام سے مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کی اپیل

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا کہ حکومت ڈینگی کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہوگئی ہے،سابق حکومت نے دن رات محنت کرکے ڈینگی کو کنٹرول کیا تھا۔

عدالت سے پیشی کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ مہنگائی کے خلاف سڑکوں پرنکلیں گے۔ مہنگائی کے باوجود آئی ایم ایف نے نئے ٹیکسز لگانے کا کہا ہے۔ ملک میں ادویات عوام کی پہنچ سے دورہوچکی ہیں