اداکارہ منال خان 236

جہاں پیار ہوتا ہے وہاں جھگڑے بھی ہوتے رہتے ہیں، منال خان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اداکارہ منال خان نے کہا ہے کہ جہاں پیار ہوتا ہے وہاں چھوٹے موٹے جھگڑے بھی ہوتے رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پیار میں چھوٹی موٹی باتوں کو درگزر کرنے سے ہی زندگی میں سکون ہوتا ہے اس لیے رشتوں کی اہمیت کو سمجھیں اور ہر بات کو دل پرلے کر بد مزگی پیدا نہ کریں۔ منال خان ان دنوں ڈرامہ سیریل ’’جلن‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں