لدھا (رپورٹنگ آن لائن)جنوبی وزیرستان لوئر میں رواں سال خسرے کے 850 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
محکمہ صحت کے مطابق بیشتر خسرہ کیسز ویکسین نہ لگوانے کے باعث سامنے آئے ہیں۔
اس حوالے سے ڈاکٹر حمید اللّٰہ کا کہنا تھا کہ صوبے بھر میں دسمبر میں انسداد خسرہ ویکسینیشن مہم شروع ہو گی۔