جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم 103

جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم نے ملتان انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا

ملتان (رپورٹنگ آن لائن)جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم نے ملتان انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا ۔جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم نے کھلاڑیوں کی کوچز کی زیر نگرانی بیٹنگ، بائولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس میں حصہ لیا ۔جنوبی افریقہ اور پاکستان ویمنز ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ 16 ستمبر کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں