جرمنی 14

جرمنی کے ایلگزینڈر زیوریو نے فرنچ اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) جرمنی کے ایلگزینڈر زیوریو نے فرنچ اوپن ٹینس 2026ء میں مینز سنگل ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

ایلگزینڈر زیوریو نے فائنل میں اٹلی کے فلیوویو کو بولی کو پورے 5 سیٹ کے مقابلے کے بعد شکست دی، دونوں کھلاڑیوں کے درمیان فائنل 4 گھنٹے 16 منٹ تک جاری رہا۔

سخت مقابلے کے بعد زیوریو کیریئر میں پہلی مرتبہ گرینڈ سلم ٹورنامنٹ جیتنے میں کامیاب ہوگئے، جرمنی اور اٹلی کے کھلاڑیوں کے درمیان فیصلہ کن معرکے میں جیت کا سکور 6۔1، 4۔6، 6۔4، 6۔7 اور 6۔1 رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں