بیرسٹر گوہر 38

جذبات میں نہ آئیں،بانی پی ٹی آئی امن تحریک پُرامن ہو گی، بیرسٹر گوہر

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی امن تحریک پُرامن ہو گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگوں سے اپیل ہے کہ جذبات میں نہ آئیں، یہ تحریک کی ابتداء ہے۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ یہ تحریک سیاسی اور جمہوری ہو گی جو اسٹریٹ موومنٹ کا حصہ ہے۔انہوں نے کہا کہ تحریک کی سربراہی بانی پی ٹی آئی نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی کو دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں