جامعہ کراچی

جامعہ کراچی، ایل ایل بی سال آخر ضمنی امتحانات برائے 2021 ء کے نتائج کا اعلان

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید شاہد ظہیر کے مطابق ایل ایل بی سال آخر ضمنی امتحانات برائے 2021 ء کے نتائج کا اعلان کردیاگیاہے۔

نتائج کے مطابق امتحانات میں 204 طلبہ شریک ہوئے،31 طلبہ کو فرسٹ ڈویژن جبکہ 122 طلبہ کو سیکنڈ ڈویژن میں کامیاب قراردیاگیا۔کامیابی کاتناسب 75.49 فیصدرہا۔