جامعہ سندھ 222

جامعہ سندھ،بی سی ایس اور بی ایس سافٹ ویئر/ بی سی آئی ٹی پارٹ تھری 2019ء کے سیکنڈ سیمسٹر کے پیپر 22 ستمبرکوہوں گے

حیدرآباد(ر پورٹنگ آن لائن)جامعہ سندھ کے کنٹرولر سیمسٹر امتحانات محمد معشوق صدیقی کے مطابق یونیورسٹی سے ملحقہ سرکاری و نجی کالجز کے بی سی ایس اور بی ایس سافٹ ویئر/ بی سی آئی ٹی پارٹ تھری 2019ء کے سیکنڈ سیمسٹر کے پیپر جو کورونا وباء کی وجہ سے ملتوی کر دیئے گئے تھے، یہ پیپرز اب 22 ستمبر 2020ء سے لئے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں