کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن ڈاکٹر راشد تنویر کے مطابق بیچلرز،
ماسٹرز اورفارم ڈی 2020(شام)کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں13اگست2020تک توسیع کردی گئی ہے۔
خواہشمند امیدوار داخلہ فیس واؤچر جامعہ اردوکی ویب سائٹ www.fuuast.edu.pkسے ڈاؤن لوڈکرکے
متعلقہ بینکوں میں جمع کرائیں۔









