سرگودھا(ر پورٹنگ آن لائن)ثانوی تعلیمی بورڈ سرگودھا سمیت پنجاب کے تمام بورڈز کے زیر اہتمام میٹرک ضمنی امتحانات کا امتحانی شیڈول امتحان7نومبرسے شروع ہونگے۔جس کے مطابق امیدوار طلباء و طالبات سنگل فیس کیساتھ داخلہ21 ستمبر سے 28ستمبرتک،
ڈبل فیس کیساتھ 29ستمبرسے5 اکتوبرتک جمع کروائی جاسکتے ہیں اور ٹرپل فیس کیساتھ داخلے6 اکتوبر سے12 اکتوبر داخل ہونگئے۔جبکہ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کا رزلٹ آج متوقع ہے جس کے ضمنی کیلئے امتحان کا شیڈول 10 اکتوبرسے شروع ہونگےـ








