فواد چوہدری 181

تحریک انصاف کوتمام جماعتوں پرسبقت حاصل ہے، فواد چوہدری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کوتمام جماعتوں پرسبقت حاصل ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کراچی میں این اے 249 کے انتخابات کے سلسلے میں کئے گئے تمام سروے بتاتے ہیں کہ تحریک انصاف کوتمام جماعتوں پرسبقت حاصل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں