بی سی بی 122

بی سی بی کا ایئر فورس طیارہ حادثے پر ایک روزہ سوگ کا اعلان

ڈھاکہ (رپورٹنگ آن لائن)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ایئر فورس طیارہ حادثے پر ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔

بی سی بی نے بتایا کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کھلاڑی اور آفیشلزنے بازؤں پر سیاہ پٹی باندھ کر میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ۔

میچ سے قبل ایک منٹ کی خاموشی اختیارجبکہ میچ کے دوران میوزک نہیں چلایاگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں