عاطف احمد خان 101

بینک فراڈ کیس میں اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر گرفتار

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے اداکارہ نادیہ حسین کے گھر چھاپہ مار کر ان کے شوہر عاطف احمد خان کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی نے اداکارہ نادیہ حسین کے گھر چھاپہ مار کر ان کے شوہر عاطف احمد خان کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق ملزم پر بینک میں 70 کروڑ روپے فراڈ کا الزام ہے، عاطف احمد خان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں