اسٹیٹ بینک 74

بینکس اور دیگر مالیاتی ادارے (کل)بند رہیں گے

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان، بینکس اور دیگر مالیاتی ادارے کل(جمعرات)25دسمبر کو یوم قائداعظم اور کرسمس کے موقع پر بند رہیں گے۔

بینکس اور مالیاتی ادارے ایک روز بند رہنے کے بعد جمعہ کے روز دوبارہ کھلیں گے۔ یاد رہے کہ 25دسمبر کو یوم قائداعظم سرکاری سطح پرمنایا جاتا ہے اور اسی روز مسیحی برادری کرسمس کا تہوار بھی مناتی ہے، 25دسمبر کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں