نومسلمان گرفتار

بھارت میں 100ہندوں کے اسلام قبول کرنے پر نومسلمان گرفتار

نئی دہلی(رپورٹنگ آن لائن)بھارتی ریاست گجرات میں 100 ہندوں کے اسلام قبول کرنے پر 9 مسلمانوں کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق میڈیارپورٹس کے مطابق ضلع بھروچ میں واساوی ہند کمیونٹی کے 100 افراد نے اسلام قبول کرلیا، جس پر گجرات پولیس حرکت میں آئی اور ایف آئی آر درج کر کے 9 مسلمانوں کو گرفتار کرلیا۔

بھارت میں مذہبی پروپیگنڈے کے آڑ میں دوسرے مذاہب کے افراد کو اسلام قبول کرنے سے روکا جا رہا ہے۔