بھارت اور انگلینڈ 143

بھارت اور انگلینڈ کے مابین سیریز کا دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا

احمد آباد(رپورٹنگ آن لائن)بھارت اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل(آج)اتوار کو احمد آباد میں کھیلا جائیگا۔ انگلینڈ کو پانچ میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے ،پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں انگلینڈ نے بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں شکست دی تھی ،شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹی 20 انٹرنیشنل 16 مارچ، چوتھا 18 مارچ اور پانچواں اور آخری میچ 20 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں