اسلام آباد ( ر پورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے بلیو اکانومی پالیسی تشکیل دینے پر وزارت میری ٹائم کو
مبارکباد دیتے ہوئے کہا بلیو اکانومی پالیسی سے قیمتی زرمبادلہ کی بچت ہوگی اور روزگار کے مواقع پیدا ہونگے۔
وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا بحری جہاز کے شعبہ کو نئی زندگی
دینے کیلئے بلیو اکانومی پالیسی تشکیل دی گئی، یقینی بنائیں گے پاکستان اپنی سمندری صلاحیتوں پر پورا اترے۔