بلاول 179

بلاول صاحب نیوٹرل کا مزہ آیا ہے، طلال چوہدری کا طنز

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما طلال چوہدری نے سینٹ کے چیئرمین کے انتخاب میں پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کی شکست پر طنز کیا ہے۔اپنی ٹوئٹ میں طلال چوہدری کا کہنا تھاکہ بلاول بھٹو صاحب! نیوٹرل کا مزہ آیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں