فیصل کریم کنڈی 126

بلاول بھٹو زرداری نے دنیا کی توجہ پاکستان میں بارش اور سیلاب متاثرین کی طرف کروائی،فیصل کریم کنڈی

اسلام آبا د(رپورٹنگ آن لائن)ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے شاہ محمود قریشی کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ شاہ محمود قریشی عمر میں بڑے ہوگئے مگر چھوٹے ہی رہے ،

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دنیا کی توجہ پاکستان میں بارش اور سیلاب متاثرین کی طرف کروائی۔ اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ قریشی صاحب آپ چاپلوسی کو ڈپلومیسی سمجھتے رہے ،قریشی صاحب آپ پیدائشی سیاسی خانہ بدوش رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں