برطانوی پارلیمنٹ

برطانوی پارلیمنٹ کے 60 اراکین نے اسرائیل پر پابندیوں کا مطالبہ کر دیا

لندن(رپورٹنگ آن لائن) 60 ارکان پارلیمنٹ نے اسرائیل پر پابندیوں کا مطالبہ کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیم کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے اور اسرائیل پر پابندیاں لگائی جائیں۔