لندن (رپورٹنگ آن لائن)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بورس جانسن نے کہا کہ اس سال بھی کورونا سے محفوظ رہنے کے لیے قوانین پر عمل کرنا ہوگا۔
اشتہار
172
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل








