برائلر گوشت 53

برائلر گوشت کی قیمت چھٹے روز بھی595روپے کلو پر مستحکم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مسلسل چھٹے روز بھی 595روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے 289روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔اوپن مارکیٹوں میں کئی مقامات پر دکانداروں نے برائلر گوشت سرکاری نرخ سے20روپے اضافی قیمت پر فروخت کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں