برائلر مرغی 100

برائلر گوشت کی قیمت میں9روپے اضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 9روپے اضافے سے519روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے اضافے سے358روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے252روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں