فارمی انڈے 41

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سرکاری نرخنامے میں فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے 504روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے348روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت200روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

دوسری جانب طلب زیادہ ہونے کی وجہ سے مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے کے برعکس 20سے 30روپے زائد قیمت پر فروخت کیا جارہا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں