برائلر گوشت 139

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے فی کلو اضافہ ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے384روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے256روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے237روپے فی درجن رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں