برائلر گوشت 196

برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے فی کلو اضافہ

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 6روپے اضافے سے267روپے، زندہ برائلر مرغی 4روپے اضافے سے184روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت204روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں