لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت5روپے اضافے سے 589روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے اضافے سے406روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت260روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
اشتہار
69
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل