برائلر گوشت کی قیمت 100

برائلر گوشت کی قیمت میں4روپے فی کلو اضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت4روپے اضافے سے381روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے اضافے سے254روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت234روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں