برائلر گوشت 236

برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے فی کلو اضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت3روپے اضافے سے216روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے149روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت162روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں