برائلر گوشت کی قیمت میں26روپے فی کلو کمی 27/07/202127/07/2021 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت26روپے کمی سے190روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت18روپے کمی سے131روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت162روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related