لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے اضافے سے 507روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے338روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت289روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔
اشتہار
127
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل








