فارمی انڈے 87

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے 577روپے کلو ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے 598روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے284روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

اوپن مارکیٹوں میں کئی مقامات پر دکانداروں نے برائلر گوشت سرکاری نرخ سے15سے20روپے اضافی قیمت پر فروخت کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں