فارمی انڈے 101

برائلر گوشت کی قیمت میں14روپے کلو کمی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 14روپے کمی سے 432روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے 298روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے245روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں