فارمی انڈے 80

برائلر گوشت کی قیمت میں14روپے کلو اضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 14روپے اضافے سے 475روپے، زندہ برائلر مرغی10روپے اضافے سے 328روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 359روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اوپن مارکیٹوں میں بعض مقامات پر دکاندار برائلر گوشت سرکاری نرخ کی بجائے 30روپے زائد پر فروخت کر تے رہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں