برائلر گوشت 220

برائلر گوشت کی قیمت میں13روپے فی کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت13روپے کمی سے213روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت9روپے کمی سے147روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت1روپے اضافے سے162روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں