لاہور(ر پورٹنگ آن لائن ) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 12روپے اضافے سے 267روپے ، زندہ برائلر مرغی 8روپے اضافے سے 184روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
اشتہار
204
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل