برائلر گوشت 166

برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے فی کلو اضاف، فارمی انڈے مزید مہنگے

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت8روپے اضافے سے335روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے223روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے203روپے فی درجن کی سطح پررہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں