فارمی انڈے 107

برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے کمی،فارمی انڈے ٹرپل سنچری کے قریب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلوبرائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے 560روپے،

زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے373روپے، فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے297روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں