برائلر گوشت 112

برائلر گوشت کی قیمت میں 4روپے اضافہ، فارمی انڈے بھی مزید مہنگے

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 4روپے اضافے سے339روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے اضافے سے226روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے اگست کے مہینے میں204روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں