برائلر گوشت 263

برائلر گوشت کی قیمت میں 3روپے فی کلو اضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سے328روپے، زندہ برائلر مرغی 2روپے اضافے سے226روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے179روپے فی درجن رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں