لاہور( رپورٹںگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 12روپے اضافے سے575روپے ،
زندہ برائلر مرغی کی قیمت 8روپے اضافے سے396روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت269روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
96