فارمی انڈے 80

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید7روپے کلو اضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمتمزید7روپے اضافے سے 482روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 333 روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 353روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

اوپن مارکیٹوں میں بعض مقامات پر دکاندار برائلر گوشت سرکاری نرخ کی بجائے 30روپے زائد پر فروخت کر تے رہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں