برائلر گوشت 159

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید6روپے فی کلو اضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سے331روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 4روپے اضافے سے228روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں