لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 22روپے کمی سے446روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے 308روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 236روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔چارروز میں برائلر گوشت کی قیمت میں مجموعی طور پر 51روپے کی کمی ہوئی ۔
اشتہار
11
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









