فارمی انڈے 41

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید11روپے کلو اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 11روپے اضافے سے 588روپے ، زندہ برائلر مرغی کی 8روپے اضافے سے406روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے286روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

اوپن مارکیٹوں میں کئی مقامات پر دکانداروں نے برائلر گوشت سرکاری نرخ سے20سے30روپے اضافی قیمت پر فروخت کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں